یوتھ فورم برائے کشمیر
یوتھ فارم برائے کشمیر انسانی حقوق کی تنظیم ہے جو کشمیر میں غیر انسانی سلوک کے حوالہ سے کام کرتے ہیں پاکستان ایشیا، مشرق وسطی، یورپ میں کئی ممالک سے نوجوان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا کام کرتے ہیں
نعرہ | کشمیرکی آزادی |
---|---|
تاسیس | 31 اگست 2013ء |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
ویب سائٹ | |
www |
مقاصد
ترمیمیوتھ فارم برائے کشمیر کا بنیادی مقصد کشمیر میں جاری غیر انسانی سلوک پر عالمی برادری میں پرامن احتجاج اور کشمیر میں جاری فوجی دخل کو بند کرنا۔ کشمیر متنازع علاقہ ہے اور اس کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل ہو جس کی روح سے کشمیریوں کو مکمل آزادی ہو کہ وہ رائے دہی کے ذریعے اپنافیصلہ کریں کی وہ کیا چاہتے ہیں یوتھ فارم برائے کشمیر کا بھی یہی مقصد ہے کہ کشمیر کو کشمیریوں کی مرضی کے مطابق حل کیا جائے
کام
ترمیمیوتھ فارم برائے کشمیر نے اس سلسلہ میں بین الاقوامی برادری کے سامنے بھی اہتجاج کیے ہیں
- 6 ستمبر 2013 کو اسلام آباد میں بین الاقوامی یوم دفاع پر ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
- 27 اکتوبر 2013 کو اسلام آباد میں کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ کے حوالہ سے تقریب
- 5 فروری 2014 کو یوتھ فارم برائے کشمیر نے اسلام آباد، لاہور کراچی اورپشاور سمیت تمام شہروں میں یوم کشمیر کے حوالہ سے تقریب
- 10 دسمبر 2014 کوبین الاقوامی دن برائے انسانی حقوق پر جناح سپر مارکیٹ میں ریلی
- 5 فروری 2015 کو اسلام آباد، لاہور کراچی اور پشاور سمیت تمام شہروں میں یوم کشمیر کے حوالہ سے تقریب
- 5 اگست 2015 کو ایمبسڈران ہوٹل میں احمدقریشی کے ساتھ ایک "پاکستان کی آزادی کا نامکمل حصہ" کے موضوع پر گفتگو کی گئی