یورپ کی کونسل یا کونسل آف یورپ یا مجلس یورپ (Council of Europe) ((فرانسیسی: Conseil de l'Europe)‏) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو یورپی ممالک کے درمیان قانونی معیار، انسانی حقوق، جمہوری ترقی، قانون اور ثقافتی تعاون کی حکمرانی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیتی ہے۔ اس کا قیام 1949ء میں عمل میں آیا اور 47 رکن ممالک کے ساتھ 820 ملین شہری اس کا حصہ ہیں۔ تنظیم ایک خود مختار ادارہ ہے اور یہ یورپی یونین کے ماتحت نہیں ہے۔

یورپ کی کونسل

 

مخفف CoE
ملک فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر فرانس کا پرچم ستراسبورگ
تاریخ تاسیس معاہدہ لندن 1949
مقام تاسیس لندن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم مشاورتی بین الاقوامی تنظیم
خدماتی خطہ یورپ   ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبان انگریزی
فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر پارلیمانی اسمبلی Anne Brasseur
صدر وزراء کی کمیٹی Edmond Panariti
صدر کانگریس Herwig van Staa
Commissioner for Human Rights Nils Muižnieks
بجٹ 496000000 یورو (2020)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P2769) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد ارکان 46 ملک (2022)  ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ www.coe.int
متناسقات 48°35′42″N 7°46′19″E / 48.594947947699°N 7.7719320473743°E / 48.594947947699; 7.7719320473743   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یورپی کونسلشینگن علاقہیورپی آزاد تجارت انجمنیورپی اقتصادی علاقہیوروزونیورپی یونینیورپی یونین کسٹم یونینانٹرنیشنل حیثیت اور یورو کا استعمالجی یو اے ایموسطی یورپی آزاد تجارت معاہدہنارڈک کونسلبالٹک اسمبلیبینیلکسVisegrad Groupمشترکہ سفری علاقہبحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیمیونین ریاستسوئٹزرلینڈآئس لینڈناروےلیختینستائنسویڈنڈنمارکفنلینڈپولینڈچیک جمہوریہمجارستانسلوواکیہیوناناستونیالٹویالتھووینیابیلجیمنیدرلینڈزلکسمبرگاطالیہفرانسہسپانیہآسٹریاجرمنیپرتگالسلووینیامالٹاقبرصجمہوریہ آئرلینڈبرطانیہکرویئشارومانیہبلغاریہترکیموناکوانڈورہسان مارینوویٹیکن سٹیجارجیایوکرینآذربائیجانمالدوواآرمینیاروسبیلاروسسربیاالبانیہمونٹینیگرومقدونیہبوسنیا و ہرزیگوویناکوسووہقازقستان
اسماء پر کلک کیا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم