[1]

مولانا یوسف جمیل ایک پاکستانی سماجی کارکن، انسان دوست اور ماہر تعلیم ہیں۔ [2] وہ معروف پاکستانی مبلغ اور اسلامی اسکالر طارق جمیل کے بیٹے ہیں۔ [3] [4] یوسف جمیل مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین ہیں اور COVID-19 کی وبا کے بعد سے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ [5] [6] یوسف کے بھائی عاصم جمیل نے اپنے آبائی گاؤں تلمبہ ، ضلع خانیوال ، پنجاب میں خودکشی کر لی۔ [7] [8]

یوسف جمیل
یوسف جمیل
معلومات شخصیت
قومیت Pakistani
والد طارق جمیل
عملی زندگی
تنظیم مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن
وجہ شہرت سماجی شخصیت، تبلیغی جماعت
ویب سائٹ
ویب سائٹ https://mtjfoundation.org/


حوالہ جات ترمیم

  1. "Who was Asim Jameel?" (بزبان انگریزی)۔ 2023-10-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  2. "WATCH — Maulana Tariq Jamil's son reflects on his relationship with his father"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2023-09-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  3. استشهاد فارغ (معاونت) 
  4. "WATCH — Maulana Tariq Jamil's son reflects on his relationship with his father"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2023-09-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  5. "Molana Tariq Jameel foundation - About us"۔ MTJ Foundtion (بزبان انگریزی)۔ 29 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  6. Our Correspondent (2021-05-21)۔ "Maulana Tariq Jamil launches ambulance service amid COVID-19 pandemic"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  7. "Eminent religious scholar Maulana Tariq Jamil's son commits 'suicide'"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  8. BR Web Desk (2023-10-29)۔ "Maulana Tariq Jamil's son dies of bullet wound in Talamba"۔ Brecorder (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 

بیرونی روابط ترمیم

Exclusive Talk With Molana Yousaf Jamil یوٹیوب پر