یوسف نبی
یوسف نبی (1642 – 10 اپریل 1712) محمد رابع کے دربار میں ایک ترک دیوان شاعر تھا . وہ "اپنی نظموں جو کہ مشہور اقوال اور عصر حاضرپرتنقید اور اہم مواقع کی مناسبت کے اشعار سے بھرپور ہوتیں تھیں" کی وجہ سے مشہور تھے۔ [1]


24 سال کی عمر میں نبی صوبہ شانلیعرفا سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے استنبول آیا۔ کچھ عرصہ بعد، سن 1680 کے قریب ، وہ حلب (جدید شام میں ) آباد ہوگیا۔ لیکن 1704 میں جب بلتاجی محمد پاشا وزیراعظم بنے ،تو نبی بھی ان کے ساتھ دوبارہ استنبول چلے گئے جہاں وہ دو سال تک مقیم رہے ، وہاں پر ان پر جنگلی غریرالعسل(انگریزی:honey badger) نے حملہ کیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
اہم نکات ترمیم
- ↑ Walter G. Andrews as quoted in Orga, Atesh (ed.) (2007) "Istanbul: Portrait of a City" Istanbul: A Collection of the Poetry of Place Eland, London, p. 39, آئی ایس بی این 978-0-9550105-9-0; see Andrews, Walter G. (1997) Ottoman Lyric Poetry: An Anthology University of Texas Press, Austin, Texas, آئی ایس بی این 0-292-70472-0.