پوپ یولیوس دوم کاتھولک کلیسیا کے سربراہ اور 1503ء سے فروری 1513ء میں اپنی موت تک پاپائی ریاستوں کے حکمران تھے۔ جنگجو پوپ، جنگی پوپ یا خوفناک پوپ کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، انھوں نے اپنا پاپائی نام پوپ یولیوس اول کے اعزاز میں نہیں بلکہ جولیس سیزر کی تقلید میں منتخب کیا۔ [1]

پاپائے روم کی فہرست
Julius II
پوپ
Portrait, 1511–1512
کلیسیاکاتھولک کلیسیا
پاپائی آغاز1 November 1503
پاپائی اختتام21 February 1513
پیشروPius III
جانشینLeo X
رتبہ
نفاذ فرمان1471
تقدیس1481 (?)
بذریعہ سیکستوس چہارم
تشکیل کارڈنل15 December 1471
بذریعہ Sixtus IV
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نامGiuliano della Rovere
پیدائش5 December 1443
Albisola, جمہوریہ جینوا
وفات21 فروری 1513(1513-20-21) (عمر  69 سال)
روم, پاپائی ریاستیں
تدفینپطرس باسلیکا, Rome
والدینRaffaello della Rovere [it] and Theodora Manerola
اولادFelice della Rovere
سابقہ عہدہسانچہ:Indented plainlist
نشان{{{coat_of_arms_alt}}}
دیگر بطریق اعظم نام: Julius

حوالہ جات

ترمیم
  1. Cunningham، Lawrence S.؛ Reich، John J.؛ Fichner-Rathus، Lois (2013)۔ Culture and Values: A Survey of the Humanities۔ Cengage Learning۔ ISBN:978-1285674780 – بذریعہ Google Books

مصادر

ترمیم

مزید پڑھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم