یولیوس اول
پوپ
پوپ یولیوس اول یا انگریزی تلفظ کے مطابق جولیس اول 6 فروری 337ء سے 12 اپریل 352ء کو اپنی موت تک روم کے پوپ تھے۔ وہ آرین مشرقی اسقف پر پوپ کے اختیار پر زور دینے کے ساتھ ساتھ 25 دسمبر کو یسوع کی تاریخ پیدائش کے طور پر مقرر کرنے کے لیے قابل ذکر ہے۔
پوپ یولیوس اول Julius I | |
---|---|
پوپ | |
کلیسیا | کاتھولک کلیسیا |
پاپائی آغاز | 6 فروری 337 |
پاپائی اختتام | 12 اپریل 352 |
پیشرو | Mark |
جانشین | Liberius |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائش | 280 عیسوی روم, مغربی رومی سلطنت |
وفات | 12 اپریل 352 روم، مغربی رومی سلطنت |
بزرگی | |
تہوار | 12 اپریل |
احترام در | کاتھولک کلیسیا, مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا, اورینٹل راسخ الاعتقادی |
دیگر بطریق اعظم نام: Julius |
مزید دیکھیے
ترمیمحواشی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- Duff, Eamon. Saints and Sinners: A History of the Popes, Yale University Press, 2001, pp. 30–32. آئی ایس بی این 0-300-09165-6
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر یولیوس اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |