یوم خوش نظمی
بھارت کی قومی جمہوری اتحاد حکومت نے 2014ء سے ہر سال یوم خوش نظمی منانا شروع کیا ہے۔ اسی دن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا یوم پیدائش بھی ہے۔
Good Governance Day یوم خوش نظمی | |
---|---|
سنسد بھون، بھارتی پارلیمان کی عمارت جیسا کہ راج پتھ سے دیکھی جا سکتی ہے۔ | |
منانے والے | بھارت |
آغاز | 2014 |
تاریخ | 25 دسمبر |
تکرار | سالانہ |
منسلک | اٹل بہاری واجپائی کا یوم پیدائش |
تقاریب
ترمیماس دن متعدد سرکاری تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ اسکول کے طلبہ کے لیے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ چونکہ اسی دن کرسمس کی تعطیل بھی ہے، اس لیے ان مقابلوں کو آن لائن شکل دی گئی ہے۔ اسکولوں میں خصوصی اجلاس 26 دسمبر کو ہوتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2015