یومِ فتح ((بنگالی: বিজয় দিবস)‏ Bijôy Dibôsh) بنگلہ دیش میں ایک قومی تعطیل ہے جو 16 دسمبر کو 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی شکست اور بنگلہ دیش کی آزادی کی یاد میں منائی جاتی ہے۔

یوم فتح
বিজয় দিবস
قومی یادگار شہداء پر یوم فتح کی تقریب
باضابطہ نام(بنگالی: বিজয় দিবস)‏ (Bijoy Dibosh)
منانے والے بنگلادیش 1971-تا حال
قسمقومی
تقریباتپرچم کشائی, پریڈ, حب الوطنی کے گیت گانا اور قومی ترانہ, صدر اور وزیر اعظم کی تقریریں, تفریحی اور ثقافتی پروگرام۔
تاریخ16 December
Next time2024−12−16ء (2024−12−16ء-16 دسمبر 2024)
تکرارسالانہ
منسلک