یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا

یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا بھارت کا خبر رساں ادارہ ہے۔ اس کا قیام دسمبر ١٩٦١ میں بطور انگریزی نیوز ایجنسی کے عمل میں آیا۔ 1992 میں اردو میں خبر رسانی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ہندی میں خبر رسانی 'یونی وارتا' کے نام سے شروع کی گئی۔ یو این آئی بھارت کا پہلا ابلاغی ادارہ ہے جو ہمہ لسانی اخبار کے خدمات انجام دے رہا ہے۔ 1992ء میں اردو سرویس بھی شروع کی گئی۔ اس طرح یہ ایجنسی اردو اخبار کی پہلی ایجنسی بن گئی۔ حال میں یہ ایجنسی بھارت کی سب سے اہم ایجنسی کی شکل اختیار کرلی۔ یہ ایجنسی انگریزی، ہندی اور اردو تینوں زبانوں میں سرگرم ہے۔ یہ ایجنسی بھارت کے سبھی اہم شہروں اور ریاستوں میں اپنے نمائندے رکھتی ہے۔

یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا - United News of India
صنعتخبروں کے ذرائع
قیام19 دسمبر 1959؛ 65 سال قبل (1959-12-19)
بانیڈاکٹر بدھان چندرا رائے
صدر دفتر9, رفیع مارگ، نئی دہلی-110001، بھارت
ویب سائٹwww.uniindia.com
www.univarta.com

مزید دیکھیے

ترمیم

حواہ جات

ترمیم

حواشی

ترمیم
  1. K. M. Shrivastava (2007)۔ News Agencies from Pigeon to Internet۔ Sterling Publishers Pvt. Ltd۔ ISBN:9781932705676
  2. D. S. Mehta (1979)۔ Mass Communication and Journalism in India۔ Allied Publishers۔ ISBN:9788170233534
  3. Keval J. Kumar (2000)۔ Mass Communication in India۔ Jaico Publishing House۔ ISBN:9788172243739۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29
  4. S. K. Aggarwal (1989)۔ Media Credibility۔ Mittal Publications۔ ISBN:9788170991571۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29
  5. Chitra Kanung (2001)۔ Freedom Under Assault۔ A.P.H. Publishing Corporation۔ ص 114۔ ISBN:9788176482264
  6. Derek (Editor) Jones (2015)۔ Censorship: A World Encyclopedia۔ Routledge۔ ISBN:9781136798634۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29 {{حوالہ کتاب}}: |first= باسم عام (معاونت)
  7. Diwakar Sharma (2004)۔ Mass Communication: Theory and Practice in the 21st Century۔ Deep and Deep Publications۔ ISBN:9788176295079۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29

بیرونی روابط

ترمیم
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.  
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.