یونائٹیڈ پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان

یونائٹیڈپریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان (انگریزی: United Presbyterian Church of Pakistan) کلیسیائے پاکستان کے بعد پاکستان میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کی ایک بڑی جمیعت ہے[2]۔

یونائٹیڈپریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقاصلاح شدہ
سیاسی نظامپریسبیٹیرین
ماڈریٹرپادری جاویداختر
ایسوسی ایشنورلڈریفارمڈفیلوشپ
علاقہپاکستان
صدر دفاترگوجرانوالہ پاکستان
ابتدا1855؛ 170 برس قبل (1855)
پاکستان
اجتماعات200
ثلاثی ادارےپاکستان
باضابطہ ویب سائٹچرچ کی ویب گاہ [1]

فہرست ماڈریٹر

ترمیم
شمار کلیسیائی خطاب ماڈریٹر اجلاس کی جگہ اجلاس کا شمار
1. ریورنڈ ڈاکٹر - پہلا
2. ریورنڈبشپ تیمتھیس ناصر - دوسرا
3. ریورنڈبشپ شارون تیمتھیس ناصر - تیسرا
4. ریورنڈ جاوید اختر - تیسرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.facebook.com/TheUnitedPresbyterianChurchOfPakistan/
  2. "Society of Biblical Christian Churches of Pakistan: A Report from Islamic Republic of Pakistan" (PDF). Archived from the original (PDF) on November 28, 2009. Retrieved December 30, 2009.