یک ایوانیت

ایک ہی قانون ساز یا پارلیمانی مجلس رکھنے کا سرکاری عمل

یک ایوانیت (انگریزی: Unicameralism) مقننہ کی ایک قسم ہے، جو ایک ایوان یا اسمبلی پر مشتمل ہوتی ہے، جو متحدہ قانون سازی کرتی اور ووٹ دیتی ہے۔[1]

  اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے

یک ایوانی مقننہ اس وقت ہوتی ہے جب کثیر ایوانیت (انگریزی: Multicameralism) یعنی دو یا دو سے زائد چیمبروں کی وسیع پیمانے پر ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ معاشرے کے مختلف شعبوں کو الگ الگ آواز دینے کے لیے کئی کثیر ایوانی مجلسِ قانون ساز بنائے گئے۔ مثلاً، مختلف سماجی طبقات کی ضمانت شدہ نمائندگی کے لیے ایک سے زیادہ مجلسوں کی اجازت ہوتی ہے (جیسے مملکت متحدہ کی پارلیمنٹ یا فرانسیسی ریاستی مجلسوں میں ہوتا ہے)۔ کبھی کبھی، یک ایوانیت دو ایوانوں میں سے ایک کے خاتمے کے ذریعے آتی ہے جیسے نیوزی لینڈ اور ڈنمارک میں ہوا یا دو چیمبروں کے تنہا چیمبر میں ملا دینے کے ذریعے (جیسے سویڈن میں ہوا) ہوتا ہے، جبکہ ان دونوں میں دوسرا چیمبر شروع سے موجود نہ ہے۔

فہرست یک پارلیمانی ایوان

ترمیم

قومی

ترمیم

علاقائی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Url (1918–1999) Lanham (2018)۔ The insects۔ ISBN 978-81-89729-42-4۔ OCLC 1003201754