یونس سومرو
یونس سومرو ایک پاکستانی آرتھوپیڈک سرجن اور سابق قائم مقام وزیر تھے۔ وہ ہاؤسنگ اینڈ ورکسے کے کھوسو قائم مقام وزات 2013ء، میں وزیر رہے۔[3] وہ آرتھوپیڈک سرجری میں روسی الیزاروف اعضا کو لمبا کرنے کی تکنیک کے ماہر کے طور پر جانا جاتا تھا۔[4]
یونس سومرو | |
---|---|
وزیر ساؤسنگ اینڈ ورکس | |
مدت منصب 2 اپریل 2013 – 7 جون 2013 | |
صدر | آصف علی زرداری |
وزیر اعظم | میر ہزار خان کھوسو (قائم مقام) |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | شکارپور، پاکستان |
تاریخ وفات | 15 جولائی 2020ء [1] |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | پاکستان |
رشتے دار | اللہ بخش سومرو (دادا) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم ، ماہر امراض قلب |
درستی - ترمیم |
سابق وزیر اعلیٰ سندھ اللہ بخش سومرو ان کے دادا تھے۔[3]
ان کی وافت 15 جولائی 2020ء کو کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://tribune.com.pk/story/2255052/another-doctor-succumbs-to-covid-19-in-sindh — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2021
- ↑ Ghori، Habib Khan (21 مئی 2018)۔ "CM-Khwaja talks on caretaker set-up enter final stage"
- ^ ا ب Ghumman، Khawar (4 اپریل 2013)۔ "Portfolios allotted: Surprise addition likely in caretaker cabinet"
- ↑ "Obituary notice: Orthopaedic surgeon Dr Yunis Soomro passes away | SAMAA"۔ Samaa TV
- ↑ "Another doctor succumbs to Covid-19 in Sindh"۔ The Express Tribune۔ 16 جولائی 2020