باب:سوانح حیات

(باب:سوانح سے رجوع مکرر)

باب سوانح حیات

اکبر نامہ ایک معروف کتاب ہے جو اکبر کی سوانح حیات بیان کرتی ہے

سوانح حیات کسی بھی انسان کی زندگی کے ایک تفصیلی بیان کو کہا جاتا ہے۔ سوانح حیات میں انسان کی ابتدائی زندگی،تعلیم،کام،رشتوں،معاشرتی زندگی اور موت تک کےتمام پہلو بیان ہوتے ہیں۔ سوانح حیات میں حالات اور واقعات بھی بیان ہوتے ہیں جن سے دیگر انسان سبق سیکھتے ہیں۔بہت زیادہ برے یا بہت زیادہ اچھے کام کرنے والے لوگوں کے سوانح حیات تاریخ میں سبق آموز ہونے کی وجہ سے یاد رکھے جاتے ہیں۔مختصر یہ کہ سوانح حیات ایک انسان کی زندگی کی کہانی ہوتی ہے۔

منتخب سوانح حیات

خلاقِ حسنہ کے اجزاء میں : تقوی، اخلاص، صبر، برد باری، تحمل مزاجی، شرم و حیاء، پاکدامنی، غیرت، والدین سے اچھا سلوک، رشتہ داروں سے اچھا برتاؤ، شفقت، مصیبت زدہ لوگوں کی مدد، شجاعت، سخاوت، سچائی، دلوں کا صاف ہونا، نرمی، وفاداری، نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا، پڑوسی سے اچھا سلوک کرنا، تواضع، برداشت، فراخ دلی شامل ہے ، اسی طرح مکاری، عیاری، خیانت، غداری، دھوکہ بازی ، بے حیائی، برائی ، حرام مشروب، حرام کھانے، جھوٹ، بہتان بازی، کنجوسی، بخیلی، بزدلی، ریاکاری، تکبر، خودپسندی، ظلم و زیادتی، کینہ ، چغلی، حسد وغیرہ سے دور رہنا بھی اخلاقِ حسنہ کا ضروری حصہ ہے۔

Selected portrait

آپ کیا کر سکتے ہیں

زمرہ جات

زمرہ

سوانح حیات

نہیں ملا