یوگینیو مونٹیل
یوگینیو مونٹیل(1896 تا 1981 )اطالوئی زبان کے معروف نثر نگار شاعر سیاست دان اور مترجم تھے انکا تعلق اٹلی سے تھا ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 1975ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔
یوگینیو مونٹیل | |
---|---|
![]() Montale | |
پیدائش | 12 اکتوبر 1896 جینوا, Italy |
وفات | ستمبر 12، 1981 میلن, اٹلی | (عمر 84 سال)
پیشہ | Poet, prose writer, editor, translator |
اہم اعزازات | نوبل ادب انعام 1975 |