یوہوان
یوہوان (آسان چینی: 玉环; روایتی چینی: 玉環; پینین: Yùhuán) تائیژو کا ایک کاؤنٹی سطح شہر ہے۔ 2,279 کلومیٹر2 (2.453×1010 فٹ مربع) کے رقبہ بشمول 378 کلومیٹر2 (4.07×109 فٹ مربع) کے ارضی رقبے والے یوہوان کی کل 392،800 آبادی ہے جس میں سے 93،000 دائمی آبادی ہے بقیہ دوسرے صوبوں اور علاقوں سے آئے ہوئے افراد کی۔
کاؤنٹی سطح شہر | |
ژجیانگ میں محل وقوع | |
متناسقات: 28°08′09″N 121°13′35″E / 28.13583°N 121.22639°E | |
ملک | چین |
صوبہ | ژجیانگ |
پریفیکچر سطح شہر | تائیژو، ژجیانگ |
رقبہ | |
• زمینی | 2,279 کلومیٹر2 (880 میل مربع) |
بلند ترین مقام | 342 میل (1,122 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 392,800 |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
پوسٹل کوڈ | 317600 |
ٹیلی فون کوڈ | (0)576 |
ویب سائٹ | www |
یوہوان کی تین گلیاں، 6 قصبے اور 2 گاؤں ہیں: یوچینگ گلی، دامائیو گلی، کانمین گلی؛ چومین قصبہ، قنگ گانگ قصبہ، لوپو قصبہ، گانجیانگ قصبہ، شامین قصبہ، لونگزی قصبہ؛ جیشان گاؤں اوع ہائیشان گاؤں۔ یوچینگ گلی یوہوان کا انتظامی اور تجارتی مرکز ہے۔
ماحول
ترمیمیوہوان کچھ جزائر ساتھ ہی بر عظیم کے ایک حصے پر مشتمل ہے۔ یوہوان جزیرہ سب سے بڑا جزیرہ ہے اور کم از کم 342 میٹر (1,122 فٹ) کی بلندی رکھتا ہے۔[1] یوہوان آج بر عظیم سے جڑا ہوا ہے۔ دیگر جزائر میں دالوداؤ (چینی: 大鹿岛; پینین: Dàlùdǎo; یعنی: "بڑے ہرن والا جزیرہ") ہے، جو ایک تفریحی علاقہ ہے۔ جزیرے میں فٹ پاتھ اور سیاحتی جگہیں، ایک ساحل سمندر اور ایک ہوٹل ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sheet NH51-13, Series L500, U.S. Army Map Service, 1954- Courtesy of the University of Texas Libraries, The University of Texas at Austin.