یٹی (Yeti) یا گھناونا برفانی انسان (Abominable Snowman) (نیپالی: हिममानव, لفظی "پہاڑی آدمی") ایک پراسرار اوسط انسان زیادہ طویل گوریلا نما مخلوق ہے جو تصور کیا جاتا ہے کہ ہمالیہ کے علاقے نیپال اور تبت میں بستی ہے۔[3] یونیورسٹی آف بفیلو، امریکا کی ایک نئی تحقیق میں یٹی کی باقیات کا ڈی این اے ٹسٹ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ باقیات اصل میں ریچھوں اور کتوں کی ہیں۔[4]

یٹی
Yeti
(گھناونا برفانی انسان
Migoi, Meh-teh et al.)
مبینہ یٹی کی کھوپڑی، خومجنگ خانقاہ
گروه بندیپراسرار حیاتیات
ذیلی گروه بندیبن مانس
ملکنیپال، بھوٹان،[1] چین، بھارت ("باندیا" کہا جاتا ہے), منگولیا، روس[2]
خطہسلسلہ کوہ ہمالیہ
مسکنپہاڑ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sullivan, Tim (10 August 2008)۔ "Losing the yeti in the forgotten nation of Butan"۔ The Victoria Advocate 
  2. Bigfoot Files, Channel 4 (UK TV), November 2013
  3. George Eberhart (2002)۔ Mysterious Creatures: A Guide to Cryptozoology۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 613۔ ISBN 978-1-57607-283-7۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2014 
  4. ڈی این اے ٹسٹ نے برفانی انسانوں کا پول کھول دیا۔ برفانی انسانوں کی باقیات حقیقت میں کیا نکلی؟۔ اردو پوائنٹ