یہودی اردو

ہندوستان میں ایک مرتبہ بولی جانے والی اردو لہجہ

یہودی اردو ہندوستانی زبان کا ایک لہجہ ہے۔[2] اٹھارویں صدی عیسوی کے اواخر میں بمبئی اور کلکتہ کے بغدادی یہود اس زبان کا استعمال کرتے تھے۔[3] زبان کے اس لہجہ کو عبرانی حروف تہجی میں لکھا جاتا تھا اور اسی لہجہ اور عبرانی حروف میں ان یہودیوں نے اردو کے متعدد ادبی شہ پارے شائع کیے جن میں اندر سبھا اور لیلیٰ مجنوں کے ناٹک خصوصیت سے قابل ذکر ہے۔[4]

یہودی اردو
یہودی اردو
یہودی اردو میں اندر سبھا کے صفحہ کا عکس
مقامی بھارت
علاقہبمبئی، کلکتہ
نسلیتبغدادی یہود
دوراٹھارویں صدی عیسوی
عبرانی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3
گلوٹولاگjude1269[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Judeo-Urdu"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Arshad Masood حاشمی (2018-08-01)۔ "اندر سبھا کا یہود اردو مخطوطہ"۔ راچیسٹر، نیو یارک 
  3. Aaron D. Rubin (2016-12-31)۔ "A Unique Hebrew Glossary from India"۔ An Analysis of Judeo-Urdu۔ doi:10.31826/9781463237349 
  4. Handbook of Jewish languages۔ Lily Kahn, Aaron D. Rubin۔ Leiden۔ 2017۔ ISBN 978-90-04-35954-3۔ OCLC 1002303060