ییرا نارائن سوامی (بھارتی سیاستدان)
ییرا نارائن سوامی (30 اپریل 1931ء - 29 مارچ 2023ء) ایک ہندوستانی سیاست دان تھے۔ وہ پارلیمنٹ کے رکن تھے، تیلگو دیشم پارٹی کے رکن کی حیثیت سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں آندھرا پردیش کی نمائندگی کرتے تھے۔ [1][2][3]
ییرا نارائن سوامی (بھارتی سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 30 اپریل 1931ء |
تاریخ وفات | سنہ 2023ء (91–92 سال) |
جماعت | تیلگو دیشم |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
نارائن سوامی کا انتقال 29 مارچ 2023ء کو 91 سال کی عمر میں ہو۔ ا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "RAJYA SABHA MEMBERS BIOGRAPHICAL SKETCHES 1952 - 2003" (PDF)۔ راجیہ سبھا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-23
- ↑ India. Parliament Rajya Sabha (1998)۔ Parliamentary Debates: Official Report۔ ص 49۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-24
- ↑ Sir Stanley Reed (1976)۔ The Times of India Directory and Year Book Including Who's who۔ Bennett, Coleman & Company۔ ص 716۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-24