ملینیم 2 قبل از مسیح - ملینیم 1 قبل از مسیح - ملینیم 1 بعد از مسیح
- یورپ میں آہنی دور کا آغاز
- یونان میں سنہری دور
- بدھ مت کا آغاز
- ہندوستان میں موریا دور
- روم کا آغاز
چانک جی مہاراج فلسفى قانون ساز بادشاه گر (هندوستانى)
- داؤد علیہ السلام، بنى اسرائیل کے نبی اور بادشاہ
- سائرس، بابل پر قبضہ کیا اور پارس کی بنیاد رکھی
- بدھا، مذہبی راہنما اصلى نام سدهارت كپل وستو كا شاه زاده بده مت كے بانى
- کنفوشس، چینی فلسفی
- ارسطو، یونانی فلسفی
- سکندر اعظم، یونانی فاتح
- اشوک، ہندوستانی شاہنشاہ
- لوہے کا استعمال عام ہوا
- فلسفہ
|