1884ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1884ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1884ء سے ستمبر 1884ء تک تھا۔ یہ سیزن ایک ہی بین الاقوامی دورے پر مشتمل تھا، جس میں ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا ،انگلینڈ مدمقابل تھے۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ فرسٹ کلاس
10 جولائی 1884   انگلستان   آسٹریلیا 1–0 [3]

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ترمیم

ایشیز ٹیسٹ میچ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 14 10-12 جولائی اے۔ این۔ ہارنبے بلی مرڈوک اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ # 15 21-23 جولائی جارج ہیرس بلی مرڈوک لارڈز، لندن   انگلستان ایک اننگز اور 5 رنز سے
ٹیسٹ # 16 11-13 اگست جارج ہیرس بلی مرڈوک کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1884"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2022 
  2. "Season 1884 archive"۔ Howstat۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2022