1888-89ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1888-89ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1888ء سے اپریل 1889ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم مہمان ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
12 مارچ 1888   جنوبی افریقا   انگلستان 0–2 [2]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ

ترمیم
ٹیسٹ میچ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 31 12-13 مارچ اوون ڈینل اوبرے اسمتھ سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ   انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 32 25–26 مارچ ولیم ہنری ملٹن مونٹی بائوڈن نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن   انگلستان ایک اننگز اور 202 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1888–89"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2022 
  2. "Season 1891–92 archive"۔ Howstat۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2022