1895-96ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1895-96ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1895ء سے اپریل 1896ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم مہمان ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
30 دسمبر 1895   نیوزی لینڈ نیوساؤتھ ویلز 1–0 [1]
13 فروری 1896   جنوبی افریقا   انگلستان 0–3 [3]

فروری ترمیم

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں ترمیم

ٹیسٹ میچ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 47 13–14 فروری ارنسٹ ہیلی ویل ٹم او برائن سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ   انگلستان 288 رنز سے
ٹیسٹ # 48 2–4 مارچ ارنسٹ ہیلی ویل لارڈ ہاک اولڈ وانڈررز, پورٹ الزبتھ   انگلستان ایک اننگز اور 197 رنز سے
ٹیسٹ # 49 21–23 مارچ الفریڈ رچرڈز لارڈ ہاک نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن   انگلستان ایک اننگز اور 33 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1895–96"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  2. "Season 1895–96 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020