1933-34ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1933-34ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1933ء سے اپریل 1934ء تک تھا۔ یہ سیزن کئی اول درجہ بین الاقوامی دوروں پر مشتمل ہے۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | دور ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
15 دسمبر 1933 | بھارت | انگلینڈ | 0–2 [3] | — | — | — |
16 فروری 1934 | سیلون | میریلیبون | — | — | 0–2 [2] | — |
4 مارچ 1934 | بھارت | میریلیبون | — | — | 0–0 [1] | — |
دسمبر
ترمیمہندوستان میں انگلینڈ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1933-34ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 230 | 15–18 دسمبر | سی کے نائڈو | ڈگلس جارڈائن | جم خانہ گراؤنڈ، بمبئی | انگلینڈ 9 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 231 | 5–8 جنوری | سی کے نائڈو | ڈگلس جارڈائن | ایڈن گارڈنز، کلکتہ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 232 | 10–13 فروری | سی کے نائڈو | ڈگلس جارڈائن | مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ، مدراس | انگلینڈ 202 رنز سے |
فروری
ترمیمایم سی سی، سیلون میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے میریلیبون کرکٹ کلب کا سیلون اورسری لنکا کا دورہ ملاحظہ کریں۔
تین روزہ میچوں کی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# 1 | 16–18 فروری | باسل گناسیکرا | ڈگلس جارڈائن | کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو | میریلیبون 10 وکٹوں سے | |||
میچ# 2 | 22–24 فروری | چرچل گنا سیکرا | برائن ویلنٹائن | کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو | میریلیبون 8 رنز سے |
مارچ
ترمیمایم سی سی، بھارت میں
ترمیمتین روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 4–6 مارچ | مہاراجکمارآف وزیاناگرام | ڈگلس جارڈائن | جم خانہ گراؤنڈ، بمبئی | میچ ڈرا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1933–34"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020
- ↑ "Season 1933–34 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020