کرکٹ عالمی کپ فائنل 1979ء
(1979ء کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
کرکٹ عالمی کپ 1979 کا فائنل مقابلہ 23 جون 1979 کو لارڈز، لندن میں کھیلا گیا۔ لارڈز دوسری بار کرکٹ عالمی کپ کے فائنل کی میزبانی کر رہا تھا۔ مقابلے میں ویست انڈیز نے انگلستان کو 92 رنز سے ہرا دیا۔
موقع | کرکٹ عالمی کپ 1979 | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
تاریخ | 23 جون 1979 | ||||||||
میدان | لارڈز، لندن، انگلینڈ | ||||||||
امپائر | ڈکی برڈ اور بیری میئر | ||||||||
تماشائی | 32,000 | ||||||||
→ 1975 1983 ← |
مقالبہ کی تفصیل
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے کرکٹ عالمی کپ 1979ء ملاحظہ کریں۔