اطالیہ میں منعقد ہونے والے 1990 کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں جرمنی کی ٹیم نے ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ اِس سے قبل جرمنی نے 1974 اور1954 میں یہ اعزاز جیتا تھا۔

1990 فیفا عالمی کپ
Coppa del Mondo FIFA Italia '90
فائل:1990 Football World Cup logo.svg
1990 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکItaly
تاریخ8 جون – 8 جولائی 1990 (31 دن)
ٹیمیں24 (5 اتحادیوں سے)
میدان12 (12 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین جرمنی (3 بار)
دوسرے درجہ پر ارجنٹائن
تیسرے درجہ پر اطالیہ
چوتھے درجہ پر انگلینڈ
اعداد و شمار
کل مقابلے52
گول115 (2.21 فی میچ)
تماشائی2,516,348 (48,391 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والااطالیہ کا پرچم Salvatore Schillaci (6 گول)
بہترین کھلاڑیاطالیہ کا پرچم Salvatore Schillaci
1986
1994

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم