2007 کراچی دھماکا 18 اکتوبر 2007 کو پاکستان کے شہر کراچی میں سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو کے قافلہ پر ہوا۔ یہ دھماکا ان کی شہادت کے دو مہینے پہلے ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 139 افراد ہلاک اور 450 کے قریب زخمی ہوئے [1][2][3][4]۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی تھی۔

2007 کراچی دھماکا
مقامکراچی، پاکستان
تاریخ18 اکتوبر 2007
نشانہمحترمہبینظیر بھٹو اور ان کے حامی
حملے کی قسمخودکش حملہ، بم دھماکا
ہلاکتیں139+[1]
زخمی450+[2]
مرتکبیناسامہ الکینی، شیخ احمد سالم سویدان اور بیت اللہ محسود

دھماکا کی تفصیلات

ترمیم

یہ حادثہ اس وقت رونما ہوا جب پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ بینظیر بھٹو آٹھ سال بعد خود عائد کردہ جلاوطنی ختم کر کے پاکستان واپس آئیں، اس جلاوطنی کے دوران وہ دبئی اور لندن میں مقیم رہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "2007 سے ہونے والے پاکستان میں دھماکا"۔ Reuters۔ 2007-12-27۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2008 
  2. ^ ا ب Carlotta Gall; Salman Masood (2007-10-20)۔ "بھٹو کو حملہ کی دھمکی پہلے مل چکی تھی"۔ نیو یارک ٹائمز۔ نیو یارک ٹائمز Company۔ 2007-10-20 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2007  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)
  3. بینظیر حملہ کی ہلاکتوں میں اضافہ
  4. بھٹو قافلہ میں ہلاکتیں BBC News - 18 اکتوبر 2007