2015ء میں سعودی عرب
یہ فہرست 2015 میں سعودی عرب میں وقوع پزیر ہونے والے واقعات کی فہرست ہے۔
| |||
مزید دیکھیے: | Other events of 2015 History of Saudi Arabia |
---|
مناصب
ترمیم*بادشاہ: شاہ عبداللہ (23 جنوری تک), سلمان بن عبدالعزیز (23 جنوری سے )
واقعات
ترمیمستمبر
ترمیم- 11 ستمبر - مکہ کرین حادثہ، مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں حرم مکی کے توسیعی منصوبہ کے تحت جاری تعمیرات کے مقام پر شام 5:10 پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پر گری، سعودی شہری دفاع کے مطابق اس حادثہ میں 107 حجاج جاں بحق اور 238 زخمی ہوئے۔
- 24 ستمبر۔ 2015ء کی حج بھگدڑ، صبح نو بجے (سعودی وقت کے مطابق) منی میں جمرات پل کے پاس شارع العرب (شارع 204) پر حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 769 سے زائد حجاج شہید، جبکہ 863 کے قریب زخمی ہوئے -