دسمبر 2016ء میں وفیات
(2016ء کی وفیات سے رجوع مکرر)
فہرست
| ||
[[نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات|→ نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات]] | نقص: غلط وقت۔ | [[نقص: غلط وقت۔|← نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات]] |
---|
[[زمرہ:نقص: غلط وقت۔ء کے واقعات|کی وفیات]]
مندرجہ ذیل فہرست 2016ء کی قابل ذکر وفیات پر مشتمل ہے۔
ہر دن کے لیے الگ سرخی دیں، جس کی ترتیب الفبائی بلحاظ اصل نام ہو۔ ایک عام اندراج کے لیے مندرجہ ذیل ترتیب میں معلومات دیں:
- نام، عمر، ملک جس کا شہری ہے اور وجہ معروفیت، وجہ وفات، حوالہ۔
13 دسمبر
ترمیم- تھامس شلنگ، 95 سال، امریکی ماہر معاشیات اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (2005)، کولہے کی تکلیف سے ۔[1]
7 دسمبر
ترمیم- جنید جمشید، 52 سال، پاکستانی گلوکار، ٹیلی ویژن میزبان، حادثہ پی آئی اے پرواز 661۔[2]
5 دسمبر
ترمیم- جے للتا، 68 سال، بھارتی سیاست دان اور اداکارہ، وزیر اعلیٰ (1991–1996، 2001، 2002–2006، 2011–2014، سنہ 2015ء)، دل کا دورہ۔[3]
3 دسمبر
ترمیم- بیکل اتساہی، 88 سال، بھارتی شاعر اور سیاست دان، ایم پیراجیہ سبھا (1986–1992)، دماغ کی رگ پھٹ گئی۔[4]
قریب کے مہینوں میں
ترمیم
|
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "In Memory of Thomas Schelling"۔ 31 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2016
- ↑ "Junaid Jamshed and family dead in PIA plane crash near Havelian"۔ 26 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2016
- ↑ India politician J Jayalalitha dies at 68
- ↑ "Veteran poet and former Rajya Sabha MP Bekal Utsahi, dies at 88"۔ 29 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2016