2003ء کی وفیات
مواد | ||
---|---|---|
جنوری – فروری – مارچ – اپریل – May – جون – جولائی – اگست – ستمبر – اکتوبر – نومبر – دسمبر | ||
← 2002ء | 2003 | 2004ء → |
یہ 2003ء کی وفیات کی فہرست ہے۔
جنوری 2003
ترمیم- 18 – ہری ونش بچن، 95 سال، بھارتی شاعر
فروری 2003
ترمیم- ;1 – کلپنا چاولہ، 41 سال، کولمبیا اسپیس شٹل کی سوار
- ;1 – ایلان رامون، 48 سال، کولمبیا اسپیس شٹل کی سوار
مارچ 2003
ترمیماپریل 2003
ترمیم- 19 – مرزا طاہر احمد، 74 سال، پاکستانی IV احمدی خلیفہ ۔
- 20 – برنارڈ کٹز، 92 سال، امریکی نوبل انعام یافتہ
مئی 2003
ترمیم- ;3 – سوزی پارکر، 70 سال، 1950ء کی دہائی کی اداکارا و ماڈل
- 12 – صدرالدین آغا خان، 70 سال، اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین 1965–1977.
- 28 – الیا پرگوگین، 86 سال، کیمیا نوبل انعام یافتہ
- 28 – مارتھا سکاٹ، 90 سال، امریکی اداکارہ
جون 2003
ترمیم- 12 – گریگری پیک، 87 سال، امریکی اداکار
- 29 – کیتھرین ہیپبرن، 96 سال، امریکی اداکارہ
جولائی 2003
ترمیم- 31 – سردار محمد ابراہیم خان، 88 سال، پاکستانی سیاست دان و پہلے صدر آزاد کشمیر۔
اگست 2003
ترمیم- 16 – عیدی امین، 78 سال، سابقہ یوگینڈا ناظم۔
ستمبر 2003
ترمیم- ;9 – گلباری رامچند، 76 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی۔
- 24 – ایڈورڈ سعید، 67 سال، فلسطینی اسکالر۔
- 25 – فرانکو موڈگ لیامی، 85 سال، اطالوی نوبل انعام یافتہ۔
- 28 – ایلیا کازان، 94 سال، امریکی ہدایت کار
اکتوبر 2003
ترمیم- 13 – برٹرام بروک ہاؤس، 85 سال، نوبل انعام یافتہ۔
- 17 – جینس رول، 72 سال، امریکی اداکارہ۔
- 19 – عزت بیگووچ، 78 سال، صدر بوسنیا و ہرزیگووینا۔
- 25 – ہیمو اندھیکری، 84 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی۔
نومبر 2003
ترمیم- ;3 – رسول حمزہ توف، 80 سال، روسی داغستانی شاعر۔
دسمبر 2003
ترمیم- 12 – حیدر علیوف، 80 سال، سابق صدر آذربائیجان
- 14 – جین کرین، 78 سال، امریکی اداکارہ