2002ء کی وفیات
مواد | ||
---|---|---|
جنوری – فروری – مارچ – اپریل – May – جون – جولائی – اگست – ستمبر – اکتوبر – نومبر – دسمبر | ||
← 2001ء | 2002 | 2003ء → |
یہ 2002ء میں مرنے والی شخصیات کی فہرست ہے۔
جنوری 2002
ترمیم- 8 – الیکزینڈر پروکورو، 85 سال، سویت ماہر طبیعیات، نوبل انعام برائے طبیعیات۔
- 17 – کمیلو جوز کیلا، 85 سال، ہسپانوی مصنف، نوبل انعام برائے ادب۔
فروری 2002
ترمیم- 6 – میکس پیروٹز، 87 سال، بانی علم سالماتی حیاتیات۔
- 25 – آفاق حسین، 62 سال، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
مارچ 2002
ترمیم- 24 – سیسر میلسٹین، 74 سال، ارجنٹائن کا حیاتیاتی سائنس دان
- 28 – ٹکا خان، 86 سال، پاکستانی فوجی جنرل
اپریل 2002
ترمیم- 23 – لنڈا لولیس، 53 سال، سابقہ پورن سٹار
مئی 2002
ترمیم- 20 – سٹیفن جے گولڈ، 60 سال، مشہور سائنسی مصنف
جون 2002
ترمیم- 29 – روز میری کلونی، 74 سال، گلوکار
جولائی 2002
ترمیم- 6 – دھیرو بھائی امبانی، 69 سال، بھارتی تاجر۔
- 27 – کرشن کانت، 75 سال، بھارتی سیاست دان، نائب صدر (1997–2002)۔
اگست 2002
ترمیم- 31 – جارج پورٹر، 81 سال، برطانوی نوبل انعام یافتہ۔
اکتوبر 2002
ترمیم- 12 – نوزومی موموئی، 24 سال، جاپان اے وی آڈول، قتل۔
نومبر 2002
ترمیم- 5 – مشتاق قادری، 35 سال، پاکستانی نعت خواں
- 14 – ایمل کانسی، 38 سال، پاکستانی جس کو ورجینا میں سزائے موت بذریعہ ٹیکہ دی گئی۔