2016–17 ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ

2016–17ء ڈپارٹمنٹل ایک روزہ کپ پاکستان میں لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ تھا۔یہ مقابلے 17 دسمبر 2016ء سے 2 جنوری 2017ء تک جاری رہے۔ [1][2] فائنل سوئی سدرن گیس کارپوریشن اور حبیب بینک لمیٹڈ کے مابین کھیلا گیا حبیب بینک لمیٹڈ نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ [3]

2016–17 ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ
تاریخ17 دسمبر 2016 – 2 جنوری 2017
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزلسٹ اے کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ and Finals
فاتححبیب بینک لیمٹڈ
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے29
کثیر رنزاحمد شہزاد (653)
کثیر وکٹیںفہیم اشرف (19)
باضابطہ ویب سائٹPCB
→ 2015–16

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Departmental One Day Cup Fixtures"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-17
  2. "Domestic Cricket Calendar Season 2016-2017" (PDF)۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-17
  3. "Shehzad hits 68 as Habib Bank take title"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-02