کرکٹ عالمی کپ فائنل 2019ء
(2019ء کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
2019ء کرکٹ عالمی کپ فائنل، 2019ء کرکٹ عالمی کپ کے فاتح کا تعین کرنے کے لیے 14 جولائی 2019ء کو لندن میں لارڈزکرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ تھا۔
موقع | کرکٹ عالمی کپ 2019ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
سپر اوور: انگلینڈ 15/0، نیوزی لینڈ 15/1 انگلینڈ باؤنڈری گنتی پر جیت گیا | |||||||||
تاریخ | 14 جولائی 2019 | ||||||||
میدان | لارڈزکرکٹ گراؤنڈ، لندن | ||||||||
بہترین کھلاڑی | بین اسٹوکس (انگلینڈ) | ||||||||
امپائر | کماردھرما سینا (سری لنکا) اور ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) | ||||||||
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Official World Cup site
- Cricket World Cupآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icc-cricket.com (Error: unknown archive URL) at icc-cricket.com