2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ای

2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ای 2022ء فیفا عالمی کپ میں کھیلے جانے والے آٹھ راؤنڈ رابن گروپس میں سے پاچواں ہے۔ گروپ ہسپانیہ، کوسٹاریکا، جرمنی اور جاپان کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ بی کے میچز 23 نومبر تا 1 دسمبر 2022ء تک ہوں گے۔ [1]

ٹیمیں ترمیم

ڈرا پوزیشن ٹیم برتن کنفیڈریشن اہلیت
کا طریقہ
تاریخ
اہلیت
فائنل
میں پہنچے
آخری
ظہور
سابقہ بہترین
کارکردگی
فیفا عالمی درجہ بندی
مارچ 2022[nb 1] اکتوبر 2022
ای 1   ہسپانیہ 1 یوئیفا UEFA Group B winners 14 نومبر 2021 16th 2018ء فیفا عالمی کپ فاتح (2010ء فیفا عالمی کپ) 7 7
ای 2   کوسٹاریکا 4 کونکاکاف CONCACAF v OFC play-off winners 14 جون 2022 6th 2018ء فیفا عالمی کپ کوارٹر فائنل (2014ء فیفا عالمی کپ) 31 31
ای 3   جرمنی 2 یوئیفا UEFA Group J winners 11 اکتوبر 2021 20th[nb 2] 2018ء فیفا عالمی کپ فاتح (1954ء فیفا عالمی کپ, 1974ء فیفا عالمی کپ, 1990ء فیفا عالمی کپ, 2014ء فیفا عالمی کپ) 12 11
ای 4   جاپان 3 ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن AFC Third Round Group B runners-up 24 مارچ 2022 7th 2018ء فیفا عالمی کپ راؤنڈ آف 16 (2002ء فیفا عالمی کپ, 2010ء فیفا عالمی کپ, 2018ء فیفا عالمی کپ) 23 24

حواشی

  1. مارچ 2022 کی درجہ بندی فائنل ڈرا کے لیے سیڈنگ کے لیے استعمال کی گئی۔
  2. جرمنی نے 1951 اور 1990 کے درمیان مغربی جرمنی کے طور پر مقابلہ کیا۔

اسٹینڈنگ ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   جاپان 3 2 0 1 4 3 +1 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   ہسپانیہ 3 1 1 1 9 3 +6 4
3   جرمنی 3 1 1 1 6 5 +1 4
4   کوسٹاریکا 3 1 0 2 3 11 −8 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
Rules for classification: 2022ء فیفا عالمی کپ

میچ ترمیم

جرمنی بمقابلہ جاپان ترمیم

ہسپانیہ بمقابلہ کوسٹا ریکا ترمیم

ہسپانیہ  0-7  کوسٹاریکا
رپورٹ

جاپان بمقابلہ کوسٹا ریکا ترمیم

جاپان  1-0  کوسٹاریکا
رپورٹ

ہسپانیہ بمقابلہ جرمنی ترمیم

ہسپانیہ  1-1  جرمنی
رپورٹ

جاپان بمقابلہ ہسپانیہ ترمیم

کوسٹاریکا بمقابلہ جرمنی ترمیم

نظم و ضبط ترمیم

ٹیم میچ 1 میچ 2 میچ 3 پوائنٹس
                                
  ہسپانیہ 1 -1
  جرمنی 3 -3
  کوسٹاریکا 2 3 1 -6
  جاپان 3 3 -6

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "فیفا عالمی کپ قطر 2022 - میچ شیڈیول" (PDF)۔ FIFA.com۔ فیفا۔ 11 اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2022