1954ء فیفا عالمی کپ
سویٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے 1954ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں جرمنی کی ٹیم نے ہنگری کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز جیتا تھا۔
FIFA Fussball-Weltmeisterschaft 1954 Schweiz (جرمن میں) Championnat du Monde de Football 1954 (فرانسیسی میں) Campionato mondiale di calcio 1954 (اطالوی میں) | |
---|---|
فائل:WorldCup1954logo.jpg 1954 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | سویٹزرلینڈ |
تاریخ | 16 جون – 4 جولائی |
ٹیمیں | 16 (4 اتحادیوں سے) |
میدان | 6 (6 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | مغربی جرمنی (1 بار) |
دوسرے درجہ پر | مجارستان |
تیسرے درجہ پر | آسٹریا |
چوتھے درجہ پر | یوراگوئے |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 26 |
گول | 140 (5.38 فی میچ) |
تماشائی | 889,500 (34,212 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | سینڈور کوسس(11 گول) |