شارل ہفتم شاہ فرانس
شارل ہفتم (Charles VII) جسے فاتح (the Victorious) ((فرانسیسی: le Victorieux))[6] خاندان والووا کو ایک شاہ فرانس تھا جس نے 1422ء سے اپنی موت تک حکومت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Charles VII de France) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 فروری 1403ء پیرس |
||||||
وفات | 22 جولائی 1461ء (58 سال) | ||||||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | ||||||
رہائش | شینوں بوغج |
||||||
شہریت | فرانس | ||||||
والد | شارل ششم شاہ فرانس [1] | ||||||
خاندان | خاندان والووا | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ فرانس [2][3][4] | |||||||
برسر عہدہ 30 اکتوبر 1422 – 31 جولائی 1461 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [5] | ||||||
درستی - ترمیم |
جنگ سو سالہ کے وسط میں شارل ہفتم مایوس کن حالات میں فرانس کے کا تخت کا وارث بنا۔ مملکت انگلستان اور برگنڈی ڈچی کی افواج نے شمالی فرانس بشمول سب سے زیادہ آبادی والے شہر پیرس اور رمس پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس کے علاوہ اس کے والد شارل ششم نے اسے 1420ء میں عاق کر دیا تھا اور ہنری پنجم شاہ انگلستان اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔
شارل ہفتم کا اپنے دربار کو بوغج دریائے لوار کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً شاہ بوغج کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورت حال جون آف آرک ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ http://www.regesta-imperii.de/id/1440-05-00_1_0_13_0_0_66_66
- ↑ http://www.regesta-imperii.de/id/1443-06-01_2_0_13_0_0_1456_1456
- ↑ http://www.regesta-imperii.de/id/1443-08-22_1_0_13_0_0_1517_1517
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ Charles VII, King of France, Encyclopedia of the Hundred Years War, ed. John Wagner, (Greenwood Publishing, 2006), 89.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر شارل ہفتم شاہ فرانس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |