27 رمضان
واقعات
ترمیم2ھ ۔ مسلمانوں پر صدقہ فطر فرض ہوا ۔
65ھ ۔ مروان بن حکم کی وفات کے بعد ان کے بیٹے عبد الملک بن مروان تخت پر بیٹھے ۔
658ھ ۔ جنگ عین جالوت میں فتح کے بعد سیف الدین قطز دمشق میں داخل ہوئے ۔
1107ھ ۔ سلطان مصطفی ثانی نے یورپ پر اپنا دوسرا حملہ کیا جو جنگ کہ المانیوں کے ساتھ چھ مہینے تک ہوئی پھر عثمانیوں کی فتح ہوئی ۔
1366ھ ۔ تقسیم ہند کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام ۔