مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 2001ء - پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے ۔[1]
  • 1994ء - لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا ۔[1]
  • 1951ء - گورنر جنرل غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا ۔[1]
  • 1947ء - محترمہ فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
  • 1930ء - علامہ اقبال کا تاریخی کا خطبہ الہ آباد جس میں مسلمانانِ ہند کے لیے علاحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا ۔[1]
  • 1907ء - تشکیل کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ۔[1]

ولادتترميم

وفاتترميم

  • 1927ء - برصغیر کے نامور طبیب حکیم اجمل خان رام پور میں انتقال کر گئے ۔[1]
  • 1986ء - پاکستان کے نامور کلاسیکی گلوکار چھوٹے غلام علی خان لاہور میں انتقال کر گئے ۔[1]
  • 873ء - امام حسن عسکری (ع) کی شہادت (ایک روایت کے مطابق)

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔