7 ذوالحجہ
واقعات
ترمیمغزوہ بنی قریظہ سے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كى واپسى-
ولادت
ترمیموفیات
ترمیم- 144ھ – امام محمد باقر، حسین بن علی کے پوتے اور زین العابدین کے بیٹے ہیں۔ آپ تابعی، فقہیہ، محدث ہیں (پیدائش: 57ھ)[1][2]
- 1324ھ – میاں محمد بخش، پنجابی شاعر و صوفی، صاحب سیف الملوک آپ کا مزار کھڑی شریف کشمیر میں ہے (پیدائش: 1246ھ)۔[3]