اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

طیور الفردوس

طائر الفردوس اصغر کا بالغ نر،
Paradisaea minor

اسمیاتی درجہ خاندان [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: عصفوری نسل
ذیلی طبقہ: Passeri
خاندان: Paradisaeidae
Vigors, 1825
سائنسی نام
Paradisaeidae[1][2][4][5][3][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nicholas Aylward Vigors   ، 1825  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اقسام و انواع
13 اقسام 40 انواع
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طیور الفردوس (Birds of Paradise) کو طیور الجنت، فردوسی پرندے یا جنت کے پرندے بھی کہا جا سکتا ہے اور ان طیور (واحد:طائر) سے مراد حیاتیاتی جماعت بندی کے ان ارکان کی ہوتی ہے جنہیں جنتخن (Paradisaeidae) نامی خاندان میں شمار کیا جاتا ہے گویا یوں کہہ سکتے ہیں کے خاندان جنتخن میں شامل پرندوں کو طیور الفردوس کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ بیان ہوا کہ طیور اصل میں طائر کی جمع ہے اور ایک پرندے کے لیے طائر الفردوس کی اصطلاح آئے گی، بطور واحد کی صورت میں ایک قابل توجہ بات یہ ہے کہ طائر فردوس کو حضرت جبرائیلفائل:ALAYHE.PNG کا لقب بھی تسلیم کیا جاتا ہے؛ مذکورہ بالا تمام الفاظ کی اردو موجودگی کو لغات میں دیکھا جا سکتا ہے۔[9] مزید یہ کہ ایک خاندان مجمع النجوم بنام طیار میں شامل ایک مجمع النجوم کو بھی طائر الفردوس (apus) کہا جاتا ہے۔ یہ پرندے اپنے نر کے بال و پر (plumage) کی دیدہ زیبی کے لیے مشہور ہیں، ان کی یہ خوبصورتی نا صرف ان کے پروں (wings) کے شوخ رنگوں سے نمایاں ہوتی ہے بلکہ ان میں طویل اور نمائشی ریاش (feathers) بھی پیدا ہوتے ہیں جو پروں، چونچ اور سر سے آغاز پاتے ہیں۔ یہ فردوسی پرندے ؛ مشرقی انڈونیشیا، پاپوا نیو گنی اور مشرقی آسٹریلیا میں دیکھے جاتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 1998 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  5. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8.    "معرف Paradisaeidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  9. ایک آن لائن اردو لغت