Character
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
character ایک ایسا لفظ (بالفاظ احسن اصطلاح) ہے جس کا باوجود کوشش کے کوئی ایک انفرادی اردو متبادل اختیار کیا جانا ناممکن نہیں تو انتہائی مشکل و باعث ابہام ضرور ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر بقدر الامکان کوشش کی جاتی ہے کہ ایک انگریزی لفظ کے لیے ایک ہی اردو متبادل اختیار کیا جائے لیکن یہاں ایسا ممکن ہوتا نظر نہیں آتا اور اسی وجہ سے اس صفحے کا عنوان انگریزی اصطلاح پر ہی رکھ کر اس کے اردو استعمالات درج ذیل کیے جا رہے ہیں۔ گفت و شندید کے راستے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں، اگر کسی صارف کے پاس کوئی بہتر متبادل ہو تو تبادلۂ خیال کے صفحے پر ذکر اذکار کیا جا سکتا ہے۔
- علم نفسیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے تحلیل خواص (character analysis)
- ادب قصص میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے کردار (character)
- انسان کی کے ظاہری چال چلن اور برتاؤ کے بارے میں دیکھیے صفات (characteristics)
- علم لسانیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے محرف (character)
- علم بشریات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے خصائصیات (characterology)
- علم وراثیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے خاصہ (character / trait) (جمع: خواص)
- علم ریاضیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے خاصہ (character) (جمع: خواص)