ساحہ (ضدابہام)

(Domains سے رجوع مکرر)
  • ڈومین / Domain کا ترجمہ طب، حیاتیات، ہندسیات اور ریاضی سمیت تمام سائنس کے شبعہ جات میں ایک ہی ہے یعنی، ساحہ (جمع : ساحات)
  • اسی سے ملتا جلتا ایک اور لفظ ساح ہوتا ہے جو مسافرت کے مفہوم میں آتا ہے جبکہ ساحہ domain کے مفہوم میں آتا ہے

ریاضی

ترمیم

ریاضی کے لیے اس کو، میدان (ریاضی)، لکھا جائے گا۔

حیاتیات

ترمیم
  • علم الحیاتیات میں اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے جماعت بندی اور ساحہ (حیاتیات)، جہاں یہ جانداروں کی ابتدائییییییی تقسیم کے درجہ میں انگریزی کے Domain کے متبادل کے طور استعمال ہوتا ہے۔

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔