دوعومو دی میلانو

(Duomo di Milano سے رجوع مکرر)

گرجا گھر میلان (انگریزی: Milan Cathedral) (اطالوی: Duomo di Milano) اٹلی کے شہر میلان میں واقع ہے اور میلان کے آرک بشپ کی نشت ہے۔ گرجا گھر کاتھولک مسیحی طرز عبادت کی روایات، غیر معمولی ورثہ اور شاندار گوتھک طرز تعمیر کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ چودھویں صدی عیسوی سے انیسویں صدی عیسوی تک تعمیر ہونے والے اس گرجا گھر کا شمار دنیا کے بڑے ترین گرجا گھروں میں ہوتا ہے۔

میلان کیتھیڈرل
Milan Cathedral
Metropolitan Cathedral-Basilica of the Nativity of Saint Mary
Basilica cattedrale metropolitana di Santa Maria Nascente  (اطالوی)
میلان کیتھیڈرل سے پیاسا دیل دوعومو، میلان
میلان کیتھیڈرل Milan Cathedral is located in میلان
میلان کیتھیڈرل Milan Cathedral
میلان کیتھیڈرل
Milan Cathedral
میلان میں مقام
45°27′51″N 9°11′29″E / 45.46417°N 9.19139°E / 45.46417; 9.19139
مقامVia Carlo Maria Martini, 1
20122 میلان
ملکاطالیہ
فرقہکاتھولک کلیسیا
روایتAmbrosian Rite
ویب سائٹMilan Duomo
فن تعمیر
حیثیتکیتھیڈرل، minor basilica
فعال حیثیتActive
معمارSimone da Orsenigo
et al.[1]
اندازGothic، Renaissance architecture
بنیاد1386 (original building)
مکمل1965 (1965)
خصوصیات
گنجائش40,000
لمبائی158.6 میٹر (520 فٹ)
چوڑائی92 میٹر (302 فٹ)
نافِ کِلیسا چوڑائی16.75 میٹر (55.0 فٹ)
اونچائی108 میٹر (354 فٹ)
دیگر طول و عرضFacade facing West
گنبد کی اونچائی (بیرونی)65.6 میٹر (215 فٹ)
تعداد spire135
Spire بلندی108.5 میٹر (356 فٹ)
موادBrick with Candoglia marble[2]
انتظامیہ
ArchdioceseArchdiocese of Milan
مذہبی رہنما
ArchbishopMario Delpini
Laity
Director of musicClaudio Burgio[3]
Organist(s)Emanuele Carlo Vianelli
(organista titolare)
دوعومو دی میلانو۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Architects of the Veneranda Fabbrica del Duomo"۔ duomomilano.it۔ 15 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016 
  2. "Art and History of the Duomo: Architecture"۔ duomomilano.it۔ 30 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016 
  3. "Capella Musicale" (بزبان اطالوی)۔ duomomilano.it۔ 31 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016