فیورنزعولا دآردا

کمونے
(Fiorenzuola d'Arda سے رجوع مکرر)

فیورنزعولا دآردا (اطالوی: Fiorenzuola d'Arda) اٹلی کے علاقہ ایمیلیا رومانیا کے صوبہ پیاچنزہ میں واقع اٹلی کے قدیم شہروں میں سے ایک ہے اور خیال ہے کہ یہ علاقہ انتہائی قدیم زمانے میں انسان کی ابتدائی بستیوں کے طور پر آباد تھا۔ شہر کا نام فلورینشیا (Florentia) سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے خوش حالی۔ آج کے شہر کو اٹلی کے ایک کمونے کا درجہ دیا گيا ہے جس کا رقبہ 59 مربع کلومیٹر اور آبادی 13,349 ہے۔

فیرنزعولا دآردا (Fiorenzuola d'Arda)
عمومی معلومات
علاقہ ایمیلیارومانیا صوبہ صوبہ پیاچنزہ
بلندی 82 میٹر رقبہ 59 مربع کلومیٹر
آبادی 13,349
دیگر معلومات
فون کوڈ 0523(39+) پوسٹ کوڈ 29017
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


شہر کے قابل دید مقامات میں تیرہویں چودویں صدی کا تعمیر کردہ کولیجیاتا آف سینٹ فیورینزہ (Collegiata of S. Fiorenzoبیاتا ورجینے دی کاراواجیو (Beata Vergine di Caravaggioاوراتوریو دیلا بیاتا ویرجینے (Oratorio della Beata Vergineویردی تھیٹر (Verdi Theate) اور گرجا سینٹ فرانسس (church of St Francis) شامل ہیں۔