جارج ٹاؤن، چنائی

(George Town, Chennai سے رجوع مکرر)

جارج ٹاؤن (George Town) چنائی (سابقہ مدراس) میں قلعہ سینٹ جارج (وائٹ ٹاؤن) کا ایک تاریخی مضافاتی علاقہ ہے، جسے نوآبادیاتی دور کے دوران بلیک ٹاؤن کے طور پر جانا جاتا تھا۔ بستی کا قیام انگریزوں کے مدراس شہر کے قریب قلعہ کی تعمیر کے بعد عمل میں آیا۔ قلعہ کی تکمیل کے بعد 1911ء میں اس کا نام علاقے کا نام بلیک ٹاؤن سے تبدیل کر کے جارج پنجم کے ہندوستان کے شہنشاہ بننے کے اعزاز میں جارج ٹاؤن رکھ دیا گیا۔[1]


بلیک ٹاؤن
Black Town
٘مضافات
ملکبھارت
ریاستتمل ناڈو
ضلعضلع چنائی
میٹروچنائی
وارڈموتھیالپت
قائم ازایسٹ انڈیا کمپنی
وجہ تسمیہجارج پنجم
حکومت
 • مجلسچنائی کارپوریشن
رقبہ
 • کل4 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریتامل
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز600001
لوک سبھا حلقہچنائی سینٹرل
منصوبہ بندی ایجنسیچنائی میٹروپولیٹن ڈویلپمنٹ اتھارٹی
سوک ایجنسیچنائی کارپوریشن
ویب سائٹwww.chennai.tn.nic.in

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. S. Muthiah (1 January 2012)۔ "Madras miscellany: A forgotten name-change"۔ The Hindu۔ Chennai: The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2012