گوئیژو
(Guizhou سے رجوع مکرر)
گوئیژو یا گوئیچو (Guizhou) (آسان چینی: 贵州، روایتی چینی: 贵州، پنین: Guìzhōu) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کو ملک کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس کا صوبائی دارالحکومت گوئیانگ شہر ہے۔
贵州省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 贵州省 (Guìzhōu Shěng) |
• مخفف | wikt:黔 or wikt:贵/貴 (پنین: Qián یا Guì) |
نقشہ محل وقوع صوبہ گوئیژو Guizhou Province | |
وجہ تسمیہ | wikt:贵/貴 guì - گوئی پہاڑ 州 zhōu - ژوو (پریفیکچر) |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | گوئیانگ |
تقسیمات | 9 پریفیکچر، 88 کاؤنٹیاں، 1539 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | ژاو کیژی |
• گورنر | چن مینیر |
رقبہ[1] | |
• کل | 176,167 کلومیٹر2 (68,018 میل مربع) |
رقبہ درجہ | سولھواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 34,746,468 |
• درجہ | انیسواں |
• کثافت | 200/کلومیٹر2 (510/میل مربع) |
• کثافت درجہ | اٹھارہواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 62% میاو - 12% بویئی - 8% ڈونگ - 5% توجیا - 4% یی - 2% غیر ممیز - 2% گیلاو - 2% سوئی - 1% |
• زبانیں اور لہجے | جنوب مغربی مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-52 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 570.1 بلین US$ 90.5 بلین (چھبیسواں) |
- فی کس | CNY 13,119 US$ 1,938 (اکتیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.690 (متوسط) (تیسواں) |
ویب سائٹ | http://www.gzgov.gov.cn (آسان چینی) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
بیرونی روابط
ترمیم- (آسان چینی میں) گوئیژو کی حکومتی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gzgov.gov.cn (Error: unknown archive URL)
- (انگریزی میں) گوئیژو کی حکومتی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ en.gygov.gov.cn (Error: unknown archive URL)