جنگ صد سالہ
(Hundred Years' War سے رجوع مکرر)
جنگ سو سالہ قرون وسطی کے دوران فرانس اور انگلستان کے درمیان لڑی گئی۔ 116 سال تک لڑی جانے والی یہ جنگ 1337ء سے 1453ء تک جاری رہی۔[1] جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا چارلس چہارم کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس کی موت کے بعد انگلستان کے ایڈورڈ سوم نے فیصلہ کیا کہ اپنی ماں کے ذریعے وہ ہی حقیقی طور پر فرانس کا نیا بادشاہ ہونا چاہیے۔[2]
جنگ صد سالہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
-
|
-
| ||||||
نقصانات | |||||||
درستی - ترمیم |
فرانسیسی لوگ کسی غیر ملکی کو فرانس کا بادشاہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لیے فرانس کے فلپ پنجم نے کہا کہ عورت خود اپنی اولاد کو بادشاہت کا حق نہیں دے سکتی اس لیے اس نے خود نیا بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس اختلاف رائے کی وجہ سے دونوں ممالک میں جنگ چھڑ گئی جو 116 سال تک جاری رہی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مآخذ میڈیوال: جین فروئسارٹ: جنگ سو سالہ (1337-1453)"۔ fordham.edu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2010
- ↑ "جنگ سو سالہ"۔ theotherside.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2010
بیرونی روابط
ترمیم- جنگ سو سال کی ٹائم لائنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ maisonstclaire.org (Error: unknown archive URL)
- جین فروئسارٹ، "جنگ سو سالہ (1337-1453)"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fordham.edu (Error: unknown archive URL) مآخذ میڈیوال
ویکی ذخائر پر جنگ صد سالہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |