جیکب برنولی دوم
(Jakob II Bernoulli سے رجوع مکرر)
جیکب برنولی دوم برنولی خاندان کا ایک فرد جس نے بہت کم عمر پائی۔ وہ جون برنولی دوم کا بیٹا اور جون برنولی سوم کا چھوٹا بھائی تھا۔ وہ 17 اکتوبر 1759ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ اس نے کچھ درس اپنے باپ جون برنولی دوم اور پھر اپنے تایا ڈینیال برنولی سے لیے۔ اس کی لیونہارڈ اویلر کی پوتی سے شادی ہوئی، مگر شادی کے کچھ مہینوں بعد ہی 3 جولائی 1789ء کو وہ نہاتے ہوئے ڈوب پر مر گیا۔ وہ برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دانوں میں سے ایک تھا۔
جیکب برنولی دوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 اکتوبر 1759ء [1][2] بازیل [3][4] |
وفات | 14 جولائی 1789ء (30 سال)[1][2] سینٹ پیٹرز برگ [3][4] |
وجہ وفات | غرق |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | سویٹزرلینڈ |
رکن | روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی |
والد | جون برنولی دوم |
بہن/بھائی | |
خاندان | برنولی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان ، طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان |
ملازمت | ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/120475030 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Historische Lexikon der Schweiz — ربط: https://d-nb.info/gnd/120475030
- ^ ا ب عنوان : Русский биографический словарь
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/jacques-bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020