مملکت کوش (Kingdom of Kush) یا کوش دریائے عطبرہ، نیل ابیض اور نیل ازرق کے سنگم پر واقع موجودہ جمہوریہ سوڈان میں ایک قدیم افریقی ریاست تھی۔

مملکت کوش
Kingdom of Kush
Kaš
1070 قبل مسیح–350 عیسوی
دار الحکومتکرمہ; نبتہ; بعد میں مروی
عمومی زبانیں[مروی زبان, نیوبین زبان
مذہب
قدیم مصری مذہب
حکومتبادشاہت
بادشاہ 
تاریخ 
• 
1070 قبل مسیح
• دار الحکومت نبتہ میں منتقل کر دیا گیا
780 قبل مسیح
• دار الحکومت مروی میں منتقل کر دیا
591 قبل مسیح
• 
350 عیسوی
آبادی
• مصری مرحلہ[1]
100000
• مروی مرحلہ[1]
1,150,000
ماقبل
مابعد
جدید مملکت مصر
نوباتیا
مملکت مقرہ
مملکت اکسوم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Peter N. Stearns، مدیر (2001)۔ "(II.B.4.) East Africa, c. 2000–332 B.C.E."۔ [[Encyclopedia of World History|The Encyclopedia of World History: Ancient, Medieval, and Modern, Chronologically Arranged]] (6th ایڈیشن)۔ Boston: Houghton Mifflin Harcourt۔ صفحہ: 32۔ ISBN 978-0-395-65237-4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2013  وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم