لال سلام
(Lal Salam سے رجوع مکرر)
لال سلام (ہندی: लाल सलाम، بنگلہ: লাল সলাম) ایک سلام (سلامی کے معنوں میں) ہے۔ یہ پاکستان، بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش کے اشتراکی نظریات رکھنے والوں کا خوشی کے اظہار کا ایک طریقہ اور خفیہ رمز ہے۔ لال سے مراد: سرخ رنگ ہے جو اشتراکیت کا رنگ ہے اور سلام عربی و فارسی زبان کا لفظ ہے، عربی میں اس کے معنی سلامتی کے ہیں، مگر یہاں پر اس کے معنی فارسی زبان کے لفظ سلام کے ہیں۔ جس کا مطلب سلامی دینا ہے۔
بھارت میں لال سلام کو اشتراکی نظریات کی حامی تمام جماعتیں استعمال کرتی ہیں۔[1] پاکستان میں اس کی بجائے بعض اشتراکی افراد "سرخ سلام" کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ New naxalite outfit active in Chhattisgarh, One India, June 12, 2008