ربیطہ (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
(Ligand سے رجوع مکرر)
- کوئی بھی کیمیائی شے (substance) جو کسی دیگر کیمیائی شے سے جڑ جاتی ہو یا مربوط ہو جاتی ہو اسے ربیطہ (ligand) کہا جاتا ہے، اس کی جمع ؛ ربیطان، ربیطے اور ربیطوں کی جاتی ہے اور انگریزی میں اسے ligand کہا جاتا ہے۔ یعنی ربیطہ ایک ایسا آین، سالمہ اور یا سالمات کا گروہ ہوتا ہے کہ جو کسی دوسرے سالمے یا کیمیائی مرکب سے مربوط ہوتا ہو اور اسی بندھن بنانے اور مربوط ہونے کی خصوصیت کی وجہ سے اسے ربیطہ کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں بھی اسے ligand کہنے کی وجہ یوں ہے کہ یہ اصل میں لاطینیہ کے ایک لفظ ligare سے بنا ہے جس کا مفہوم ربط کا ہے۔
- علم حیاتی کیمیاء میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، ربیطہ (ligand)
- علم کیمیاء میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، ربیطہ (ligand)